![]() |
Impara Lingue Online! |
![]() |
|
|
|
| |||||
ایک سیب کا جوس پلیز
| |||||
ایک لیمن کا جوس پلیز
| |||||
ایک ٹماٹر کا جوس پلیز
| |||||
مجھے ریڈ وائن چاہیے
| |||||
مجھے وائٹ وائن چاہیے
| |||||
مجھے ایک بوتل زیکٹ / شراب چاہیے
| |||||
کیا تمھیں مچھلی پسند ہے؟
| |||||
کیا تمھیں گائے کا گوشت پسند ہے؟
| |||||
کیا تمھیں خنزیر کا گوشت پسند ہے؟
| |||||
مجھے بغیر گوشت کے کچھ چاہیے
| |||||
مجھے ایک پلیٹ سبزی چاہیے
| |||||
مجھے کچھ ایسا لا دیں جس میں زیادہ دیر نہ لگے
| |||||
کیا یہ آپ چاول کے ساتھ لیں گے؟
| |||||
کیا یہ آپ نوڈل کے ساتھ لیں گے؟
| |||||
کیا یہ آپ آلو کے ساتھ لیں گے؟
| |||||
اس کا ذائقہ اچھا نہیں ہے
| |||||
کھانا ٹھنڈا ہے
| |||||
میں نے یہ لانے کے لیے نہیں کہا تھا
| |||||